Home » PPSC Lecturer Islamiat Past Paper 2024 Edition Answers

PPSC Lecturer Islamiat Past Paper 2024 Edition Answers

PPSC Lecturer Islamiat Past Paper 2024 Edition Answers. Get all of the validated answers for the ppsc lecturer islamiat past paper 2024 edition. Ideal for quick and fast review or getting ready for the actual test. if you have short time then you are on right place.

PPSC Lecturer Islamiat Past Paper 2024 Edition Answers

This is the PPSC lecturer islamiat past paper 2024 edition with 100% correct answers:

Q1: In test cricket, Aleem Dar (149) broke the record of which umpire?

ٹیسٹ کرکٹ میں علیم ڈار (149) نے کس امپائر کا ریکارڈ توڑا؟

  1. Rudi Koertzen
  2. David Shepherd
  3. Simon Taufel

Q2: In which year was Greta Thunberg featured on the cover of Time magazine?

گریٹا تھنبرگ کو کس سال ٹائم میگزین کے سرورق پر نمایاں کیا گیا تھا؟

  1. 2018
  2. 2020
  3. 2021

Q3: Von Thunen Model of agriculture was presented in _____?

وان تھونن زراعت کا ماڈل کب پیش کیا گیا؟

  1. 1526
  2. 1626
  3. 1726

Q4: Which country does the current Deputy Secretary-General of the United Nations, Amina J. Mohammed, belong to?

اقوام متحدہ کی موجودہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ جے محمد کا تعلق کس ملک سے ہے؟

  1. Kenya
  2. Ghana
  3. South Africa

Q5: Pakistan Seabed territory grows by 50000 square km in ______?

پاکستان میں سمندری تہہ کا علاقہ 50000 مربع کلومیٹر کب بڑھا تھا؟

  1. 2009
  2. 2019
  3. 2022

Q6: A washer man irons 4 shirts in 12 minutes. How many shirts he ironed in one hour?

  1. 16
  2. 24
  3. 30

Q7: کس کی پرستش کرنے والے عرب صابی کہلاتے ہیں ؟

  1. پانی
  2. آگ
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q8: مدونة الکبری کسی فقہی مکتب کی کتاب ہے ؟

  1. حفی
  2. خلیلی
  3. شافعی

Q9: Who was the last prophet of Bani Israel?

بنی اسرائیل کی طرف آخری نبی کونسے بھیجے گئے ؟

  1. Hazrat Musa
  2. Hazrat Haroon
  3. None of these

Q10: واصل بن عطاء کسی مذہب کا بانی تھا ؟

  1. تغیر
  2. تعزیر
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q11: How many Prophets mentioned in Holy Quran?

قرآن پاک میں کتنے انبیاء کا ذکر ہے؟

  1. 25
  2. 27
  3. 28

Q12: Pakistan joined Non-Aligned Movement (NAM) in which year?

پاکستان کس سال ناوابستہ تحریک میں شامل ہوا؟

  1. 1980
  2. 1989
  3. None of these

Q13: Ctrl + N Shortcut key is used in MS Word to _______?

  1. Save Document
  2. Open Document
  3. Close Document

Q14: Sudirman range is located in which country?

سدیرمان رینج کس ملک میں واقع ہے؟

  1. China
  2. Nepal
  3. Turkmenistan

Q15: The youngest Nobel Prize laureate, Malala Yousafzai won Nobel Peace Prize for the year?

سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سال کا نوبل امن انعام کس سن میں جیتا؟

  1. 2013
  2. 2015
  3. 2016

Q16: بیت عقبہ اولی کب ہوئی؟

  1. 13 نبوی
  2. 14 نبوی
  3. 15 نبوی

Q17: Rawalpindi Conspiracy Case was unearthed in which year?

راولپنڈی سازش کیس کا انکشاف کس سال ہوا؟

  1. 1958
  2. 1949
  3. 1955

Q18: القانون فی الطب کے مصنف ہیں؟

  1. ابن رشد
  2. الرازی
  3. الفرابی

Q19: 1962 constitution of Pakistan lasted for how many years?

سن 1962 کا آئین پاکستان کتنے سال تک قائم رہا؟

  1. 5 years
  2. 9 years
  3. 11 years

Q20: When Field Marshal Ayub Khan was died?

فیلڈ مارشل ایوب خان کا انتقال کب ہوا؟

  1. 1968
  2. 1981
  3. 1991
  4. 1959

Q21: اسماءالرجال کےفن کا تعلق ہے؟

  1. قرآن سے
  2. فقہ سے
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q22: تفسیر طبری کتنے عرصے میں مکمل ہوئی؟

  1. پانچ سال
  2. چھ سال
  3. آٹھ سال

Q23: شاذ کے مقابلے میں کیا آتا ہے؟

  1. موضوع
  2. المسند
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q24: فقہی صوفیانہ ہے ؟

  1. سائنسی
  2. ادبی
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q25: تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟

  1. مذهبی
  2. تاریخی
  3. سیاسی

Q26: روشنی اور آنکھ سے متعلق یورپ کے حکماء کا ماخذ کسی سائنسدان کو سمجھا جاتا ہے ؟

  1. الكندي
  2. البيروني
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q27: قرآن پاک کی مکمل سائنسی تفسیر ہے ؟

  1. کتاب زندگی از سلطان بشیر محمود
  2. تبیان الفرقان از مولانا عبد المجید لدھیانوی
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q28: حضرت امام ابن منبہ نے الصحیفہ الصحیحہ میں کس کی احادیث جمع کی ہیں ؟

  1. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
  2. حضرت زید بن ثابت
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q29: حد قذف کا ذکر کس سورہ میں ہے ؟

  1. سوره البقره
  2. سورہ الانفال
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q30: لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِیْنَ الَّذِیْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ سے کون سی نص مراد ہے؟

  1. اشارة النص
  2. دلالة النص
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q31: رساله اثبات نبوت کے مصنف کون ہیں؟

  1. سید ابوالاعلیٰ مودودی
  2. شبلی نعمانی
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q32: اخوان الصفاء کسی قسم کی تنظیم تھی ؟

  1. اسلامی
  2. سیاسی
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q33: اصول دعوت کس کی کتاب ہے؟

  1. ڈاکٹر احمد حسن
  2. ابو القاسم زہراوی
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q34: وَ أُبْرِئُ الْأَكْمَةِ وَ الْأَبْرَصَ میں کس پیغمبر کے معجزات ہیں ؟

  1. حضرت موسی
  2. حضرت آدم
  3. حضرت داؤد

Q35: کسی مصنف کی کتاب مندرجہ ذیل نہیں ہے

  1. طبرانی
  2. ابن ماجہ
  3. بخاری

Q36: المعجم المفهرس لالفاظ الحدیث النبوی کس کی کتاب ہے ؟

  1. ڈاکٹر محمد حمید اللہ
  2. خطیب بغدادی
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q37: فصوص الحکم کے مصنف ہیں؟

  1. امام مالک
  2. مولانا قادر شاه
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q38: Gautama Buddha was born in 563 BC in which country?

گوتم بدھ 563 قبل مسیح میں کس ملک میں پیدا ہوئے؟

  1. Kapilvastu
  2. Gaya
  3. Sarnath

Q39: پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے اس شعر میں کافیہ ہے ؟

  1. راه
  2. رہی
  3. پھرے

Q40: دوسرے سفر شام میں جس بحیرہ راہب نسطورا سے ملاقات ہوئی تھی اسکا اصل نام کیا تھا؟

  1. میرو
  2. صحراب
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q41: The numerator of a fraction is 4 less than denominator. If 1 is added to both its numerator and denominator, it becomes 1/2.Find the fraction.

  1. 2/5
  2. 5/9
  3. 11/12

Q42: Indra Nooyi famous businesswoman belongs to which country?

مشہور کاروباری خاتون اندرا نوئی کا تعلق کس ملک سے ہے؟

  1. UK
  2. China
  3. Ireland

Q43: مدارج النبوتہ کے مصنف کون ہیں؟

  1. شیخ نور احمد قادری
  2. شیخ عبد الغفار محدث
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q44: زاد المعاد في هدی خیر العباد کا موضوع کیا ہے ؟

  1. تفسیر قرآن
  2. ایمانیت
  3. فلسفه

Q45: دا علمهم بالحلال والحرام کون سے صحابی مراد ہیں؟

  1. حضرت ابو بکر
  2. حضرت ابوہریرة
  3. حضرت علیؓ

Q46: کے لیے قیامت میں ایک جھنڈا اٹھایا جائے گا اور پکارا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی دغا بازی کا نشان ہے۔ _______

  1. جھوٹے
  2. نافرمان
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q47: وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں

  1. موضوع
  2. منقطع
  3. متصل

Q48: Which Pakistani player becomes first Pakistani to score 10000 runs in Test Cricket:

  1. Muhammad Yousaf
  2. Inzamam Ul Haq
  3. Azhar Ali

Q49: The Human Rights Council is the main intergovernmental body within the?

  1. Economic and Social Council
  2. United Nations Security Council
  3. None of these

Q50: Made in India famous movement was named as:

ہندوستان میں بنائی گئی مشہور تحریک کا کیا نام تھا

  1. Silent Valley Movement
  2. Gadar Party Movement
  3. Ahmedabad Mill Strike

Q51: They didn’t remember my birthday but you____?

  1. have
  2. don’t
  3. does

Q52: The FIFA Men’s World Cup was commenced in which year?

فیفا مینز ورلڈ کپ کا آغاز کس سال ہوا؟

  1. 1924
  2. 1928
  3. 1932

Q53: Which of the following file types represents a compressed version of one or more files?

درج ذیل فائل کی کون سی قسم ایک یا زیادہ فائلوں کے کمپریسڈ ورژن کی نمائندگی کرتی ہے؟

  1. EXE
  2. PDF
  3. DOC

Q54: Change Voice: She is making tea. Tea is being made by her.

  1. Tea has being made by her.
  2. Tea had being made by her.
  3. Tea is made by her.

Q55: Name the uncle of Prophet Muhammad (PBUH) who was also his foster brother.

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا نام بتائیے جو آپکے رضاعی بھائی بھی تھے ؟

  1. Hazrat Ali (RA)
  2. Hazrat Saad bin Muadh (RA)
  3. None of these

Q56: علم الاحکام سے بحث کرنا کس کی ذمہ داری ہے ؟

  1. تقلید
  2. مجید
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q57: مقارنة الادیان کے مولف ہیں ؟

  1. شیخ نور احمد قادری
  2. مولانا حمید الدین فراہی
  3. شیخ عبد الغفار محدث

Q58: نبی کریم ملی ایم نے دس سال عہد میں کتنا علاقہ فتح کیا ؟

  1. پانچ لاکھ مربع میل
  2. پندرہ لاکھ مربع میل
  3. میں لاکھ مربع میل

Q59: رجل حسن کون سامر کب ہے؟

  1. مرکب تام
  2. مرکب موضوع
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q60: احکام عشرہ کا ذکر کون سی سورۃ میں موجود ہے؟

  1. سورة آل عمران
  2. سورة مائده
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q61: کسی مسجد کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی ہے؟

  1. مسجد نبوی
  2. مسجد قبلتین
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q62: In which event did Kazakhstan win its first-ever Olympic medal?

قازقستان نے اپنا پہلا اولمپک تمغہ کس ایونٹ میں جیتا؟

  1. Air Rifle
  2. Judo
  3. Boxing

Q63: اشاروں کنایوں کے الفاظ سے جو طلاق دی جائے کہلا تی ہے؟

  1. طلاق رجعی
  2. طلاق مستحب
  3. طلاق معلق

Q64: فرض اور واجب کی اصلاحات کس کے نزدیک الگ الگ ہیں؟

  1. فقہ شافعی
  2. فقہ مالکی
  3. فقہ حنبلی

Q65: پہلا جنگی بحری بیڑا کس نے تیار کیا تھا؟

  1. حضرت عمر بن خطاب
  2. حضرت علی بن ابی طالب
  3. حضرت ابو بکر صدیق

Q66: حضرت ابوہریرہ نے کب اسلام قبول کیا؟

  1. 6 ہجری
  2. 8 ہجری
  3. 9 ہجری

Q67: تالمود کس مزہب کی کتاب ہے؟

  1. اسلام
  2. عیسائیت
  3. ہندومت

Q68: الفوز الکبیر طبرکا موضوع کیا ہے؟

  1. فقہ اسلامی کے اصول
  2. اسلامی تاریخ
  3. عقیدہ اور ایمان کی بنیادیات

Q69: شاولی اللہ کے نزدیک منسوخ ایات کی تعداد کتنی ہے؟

  1. 1
  2. 3
  3. 7

Q70: ابری الا کمہ برص میں کس پغمبر کے معجزے کی طرف اشارہ ہے؟

  1. حضرت موسیٰ علیہ السلام
  2. حضرت نوح علیہ السلام
  3. حضرت ابراہیم علیہ السلام

Q71: ایک شخص 12 منٹ میں چار شرٹس استری کرتا ہے۔ ایک گھنٹے میں وہ کتنی شرٹس استری کرے گا؟

  1. 15 شرٹس
  2. 12 شرٹس
  3. 10 شرٹس

Q72: فیفا ولڑ کپ کب شروع ہوا۔

  1. 1934
  2. 1938
  3. 1942

Q73: Crtl + E is the shortcut key for?

  1. Open the Search Box
  2. Enable Flash Fill
  3. Open the “Edit” Menu

Q74: بدھ مت کا بانی کب پیدا ہوا تھا؟

  1. 400 قبل مسیح
  2. 500 قبل مسیح
  3. 480 قبل مسیح

Q75: فرض اور واجب کس فقہی کے نزدیک الگ الگ ہیں؟

  1. امام شافعی
  2. امام احمد بن حنبل
  3. امام مالکی

Q76: “کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا” محاورے سے کیا مراد ہے؟

  1. کتے کو گھی پسند نہیں آتا۔
  2. کتے گھی کھانے سے بیمار ہو جاتے ہیں۔
  3. کتے گھی کو دوسرے جانوروں سے چھپاتے ہیں۔

Q77: قیاس کے ارکان کتنے ہیں؟

  1. دو
  2. تین
  3. پانچ

Q78: زیادہ فائلز اکٹھی بھیجنے کے لیے کس کا استعمال ہوتا ہے؟

  1. Microsoft Excel
  2. Google Chrome
  3. Microsoft Excel

Q79: حضور پاک صلی اللہ علیہ کے رضائی کون ہیں؟

  1. حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
  2. حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
  3. حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ

Q80: المساکین کس ام المومنین کا لقب ہے ؟

  1. حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
  2. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
  3. حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا

Q81: Who wrote the book Introduction to Islam?

  1. Seyyed Hossein Nasr
  2. Karen Armstrong
  3. Tariq Ramadan

Q82: علم الاقتصاد کس کی تصنیف ہے؟

  1. جان مینارڈ کینز
  2. کارل مارکس
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q83: The state of Bahawalpur acceded to Pakistan

ریاست بہاولپور کا پاکستان میں الحاق ہو گیا۔

  1. 1948
  2. 150
  3. None

Q84: 2020 summer Olympic games was held in

  1. Istanbul
  2. London
  3. None

Q85: Pakistan’s Aleem Dar broke ______ record of most test matches as an umpire?

پاکستان کے علیم ڈار نے بطور امپائر سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں کا ریکارڈ کس کا توڑا؟

  1. David Shepherd
  2. Billy Bowden
  3. Rudi Koertzen

Q86: He paid the dining bill ________ a credit card.

اس نے کھانے کا بل _____ کریڈٹ کارڈ ادا کیا۔

  1. By
  2. In
  3. For

Q87: The book Al Qanoon Fi Tib written by ___?

. القانون فی الطب کے مصنف ہیں ؟

  1. Jabar bin Hayyan
  2. Ibn Al Hashim
  3. None

Q88: کسی خلیفہ راشد کے دور حکومت میں مسلمانوں نے پہلا بحری بیڑا تیار کیا؟

  1. حضرت عمر
  2. حضرت ابوبکر
  3. حضرت علی

Q89: When Allama Shibli Naumani died in which year?

علامہ شبلی نعمانی کی وفات کب ہوئی؟

  1. 1900
  2. 1919
  3. 1901

Q90: The war between Saudi led Rebels and Yemeni govt. started in which year?

سعودی قیادت میں باغیوں اور یمنی حکومت کے درمیان جنگ۔ کس سال میں شروع ہوا؟

  1. 2020
  2. 2019
  3. 2000

Q91: دنیا کے بڑے مذاہب کے مصنف ہیں؟

  1. شبلی نعمانی
  2. شیخ نور احمد قادری
  3. مولانا قاسم

Q92: پہلے سفر شام کے دوران کس راہب سے ملے؟

  1. نسطور
  2. ورقہ بن نوفل
  3. یوحنا

Q93: الفوزاالکبیر کس فن کی کتاب ہے؟

  1. فقہ
  2. حدیث
  3. سیرت

Q94: تاج العروس کس فن کی کتاب ہے؟

  1. ناول نگاری
  2. تاریخ
  3. فلسفہ

Q95: النطیحہ سے کیا مراد ہے؟

  1. جس جانور کو لاٹھی یا پتھر وغیرہ سے مار کر ہلاک کر دیا جائے
  2. اگر کسی جانور کا گلا گھونٹ کر مار دیا جائے
  3. ان میں سے کوئی نہیں

Q96: وراثت کے اسباب کتنے ہیں؟

  1. 1
  2. 2
  3. 4

Q97: موطا امام مالک کتنے عرصے میں لکھی گئی؟

  1. 5 سال
  2. 20 سال
  3. 30 سال

Q98: بحری بیڑہ پہلی دفعہ کس کے دور میں تیار کیا گیا؟

  1. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
  2. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
  3. حضرت علی کرم اللہ وجہہ

Q99: شراب کی حد 80 کوڑے کس کے عہد میں مقرر کی گئی؟

  1. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
  2. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
  3. حضرت علی کرم اللہ وجہہ

Q100: علامہ شبلی نعمانی کاسن وفات کیا ہے؟

  1. 1912
  2. 1916
  3. 1918

Also Read: PPSC AD Accounts Past Paper 2024 Edition Answers

Note: If you have the new question on this test, please comment Question and Multiple-Choice list in form below this article. We will update answers for you in the shortest time. Thank you! We truly value your contribution to the website.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *